Blog
Books
Search Hadith

مقابلہ بازی اور تیر اندازی کے ابواب مقابلہ بازی، اس کے آداب اور ان مقابلوں کا بیان جن پر انعام دینا درست ہے

۔ (۵۱۵۸)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا سَبَقَ اِلَّا فِیْ خُفٍّ اَوْ حَافِرٍ۔)) (مسند أحمد: ۷۴۷۶)

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مقابلہ بازی نہیں ہے، مگر اونٹ دوڑ میں یا گھوڑ دوڑ میں۔
Haidth Number: 5158
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۱۵۸) حدیث صحیح، أخرجہ أبوداود: ۲۵۷۴، وابن ماجہ: ۲۸۷۸، والنسائی: ۶/۲۲۷ (انظر: ۷۴۸۲)

Wazahat

فوائد:… سنن کی روایات میں تیر اندازی کا بھی ذکر ہے۔