Blog
Books
Search Hadith

مقابلہ بازی اور تیر اندازی کے ابواب مقابلہ بازی، اس کے آداب اور ان مقابلوں کا بیان جن پر انعام دینا درست ہے

۔ (۵۱۶۷)۔ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا جَلَبَ وَلَا جَنَبَ وَلَا شِغَارَ۔)) (مسند أحمد: ۲۰۰۹۵)

۔ سیدنا عمران بن حصین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نہ جلب ہے، نہ جنب ہے اور نہ شغار ہے۔
Haidth Number: 5167
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۱۶۷) صحیح لغیرہ، أخرجہ أبوداود: ۲۵۸۱، والنسائی: ۶/۲۲۸، والترمذی: ۱۱۲۳(انظر: ۱۹۸۵۵)

Wazahat

فوائد:… جَلَب اور جَنَب دو اصطلاحات ہیں، جو زکاۃ میں بھی استعمال ہوتی ہیں اور گھوڑ دوڑ میں بھی۔