Blog
Books
Search Hadith

گھوڑے کی تعریف اور اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے کے لیے ان کو پالنے کی فضیلت کا بیان

۔ (۵۱۸۵)۔ عَنْ جَرِیرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَفْتِلُ عُرْفَ فَرَسٍ بِأُصْبُعَیْہِ وَہُوَ یَقُولُ: ((الْخَیْلُ مَعْقُودٌ بِنَوَاصِیہَا الْخَیْرُ، الْأَجْرُ وَالْمَغْنَمُ إِلٰی یَوْمِ الْقِیَامَۃِ۔)) (مسند أحمد: ۱۹۴۱۰)

۔ سیدنا جریر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنی انگلیوں کے ساتھ گھوڑے کی گردن کے بال بٹتے اور فرماتے: قیامت کے دن تک گھوڑوں کی پیشانیوں کے ساتھ خیر یعنی اجر اور غنیمت وابستہ کر دی گئی ہے۔
Haidth Number: 5185
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۱۸۵) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۸۷۲(انظر: ۱۹۱۹۶)

Wazahat

فوائد:… اپنے دست ِ مبارک سے گھوڑے کے بال بٹنا گھوڑوں سے محبت ، پیار اور لگاؤ کی بنا پر تھا۔