Blog
Books
Search Hadith

گھوڑوں کی قابل تعریف اور قابل مذمت صفات کا بیان

۔ (۵۱۸۷)۔ عَنْ عِیْسَی بْنِ عَلِیٍّ عَن اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنَّ یُمْنَ الْخَیْلِ فِیْ شُقْرِھَا)) (مسند أحمد: ۲۴۵۴)

۔ عیسیٰ بن علی اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک گھوڑے کی برکت سرخ گھوڑوںمیں ہے۔
Haidth Number: 5187
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۱۸۷) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابوداود: ۲۵۴۵، والترمذی: ۱۶۹۵(انظر: ۲۴۵۴)

Wazahat

Not Available