Blog
Books
Search Hadith

گھوڑوں کی قابل تعریف اور قابل مذمت صفات کا بیان

۔ (۵۱۹۱)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَکْرَہُ الشِّکَالَ مِنَ الْخَیْلِ۔ (مسند أحمد: ۷۴۰۲)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم شِکَال گھوڑے کو ناپسند کرتے تھے۔
Haidth Number: 5191
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۱۹۱) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۸۷۵(انظر: ۷۴۰۲)

Wazahat

فوائد:… یہ وہ گھوڑا ہوتا ہے جس کی دائیں ٹانگ میں یا دائیں ہاتھ اور بائیں ٹانگ میں سفیدی ہو۔