Blog
Books
Search Hadith

فصل اوّل: اس کے آداب کے بارے میں

۔ (۵۲۰)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((اِذَا اسْتَجْمَرَ أَحَدُکُمْ فَلْیُوْتِرْ۔)) (مسند أحمد: ۱۴۱۷۴)

سیدنا جابر بن عبد اللہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب کوئی پتھروں سے استنجا کرے تو طاق استعمال کرے۔
Haidth Number: 520
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۲۰) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۳۹(انظر: ۱۴۱۲۸)

Wazahat

فوائد:…اس باب کی احادیث سے معلوم ہوا کہ پتھروں سے استنجا کرنے کی صورت میں ان کی تعداد طاق ہونی چاہیے، مزید وضاحت اگلے باب میں آ رہی ہے۔