Blog
Books
Search Hadith

گھوڑوں کی عزت کرنے، ان کو چارہ کھلانے اور ان کی تضمیر کا بیان، نیز لمبے ہو جانے والے بالوں کو کاٹنے کی ممانعت

۔ (۵۱۹۹)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُضْمِرُ الْخَیْلَ۔ (مسند أحمد: ۵۵۸۸)

۔ سیدناعبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم گھوڑوں کی تضمیر کیا کرتے تھے۔
Haidth Number: 5199
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۱۹۹) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ بنحوہ ابوداود: ۲۵۷۶(انظر: ۵۵۸۸)

Wazahat

Not Available