Blog
Books
Search Hadith

آزاد کرنے اور اس پر برانگیختہ کرنے کا بیان

۔ (۵۲۱۲)۔ عَنْ حَکِیْمِ بْنِ حِزَامٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: اَعْتَقَتُّ فِی الْجَاھِلِیَّۃِ اَرْبَعِیْنَ مُحُرَّرًا، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَسْلَمْتَ عَلٰی مَا سَبَقَ لَکَ مِنْ خَیْرٍ۔)) (مسند أحمد: ۱۵۶۶۰)

۔ سیدنا حکیم بن حزام ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے جاہلیت میں چالیس غلام آزاد کیے تھے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم خیر کے جو امور سر انجام دے چکے تھے، ان سمیت اسلام لائے ہو۔
Haidth Number: 5212
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۲۱۲) تخریج: أخرجہ بنحوہ البخاری: ۲۵۳۸، ومسلم: ۱۲۳(انظر: ۱۵۵۷۵)

Wazahat

Not Available