Blog
Books
Search Hadith

غلاموں کے ساتھ احسان کرنے اور ان کے حق میں وصیت کرنے کا اور ان کو مارنے سے ممانعت کا بیان

۔ (۵۲۲۵)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِذَا صَلَحَ خَادِمُ اَحَدِکُمْ لَہٗ طَعَامًا فَکَفَاہٗ حَرَّہٗ وَبُرْدَہٗ فَلْیُجْلِسْہٗ مَعَہٗ، فَاِنْ اَبٰی فَلْیُنَاوِلْہٗ اُکْلَۃً فِیْ یَدِہِ۔)) (مسند أحمد: ۷۵۰۵)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب کسی کا خادم اس کا کھانا تیار کرے تو وہی ہے، جو اس کے لیے گرمی اور سردی برداشت کرتا ہے، اس لیے مخدوم کو چاہیے کہ وہ اس کو اپنے ساتھ بٹھا لے اور اگر وہ اس طرح نہ کرے تو اس کے ہاتھ میں لقمہ پکڑا دے۔
Haidth Number: 5225
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۲۲۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۵۵۷، ۵۴۶۰، ومسلم: ۱۶۶۳(انظر: ۷۵۱۴)

Wazahat

Not Available