Blog
Books
Search Hadith

جس شخص نے اپنے غلام کا مثلہ کیا، یا اس پر زنا کی تہمت لگائی، جبکہ وہ بری ہو، اس کی سزا کا بیان

۔ (۵۲۴۵)۔ عَنْ أَبِی ذَرٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ: ((مَنْ زَنّٰی أَمَۃً لَمْ یَرَہَا تَزْنِی جَلَدَہُ اللّٰہُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ بِسَوْطٍ مِنْ نَارٍ۔)) (مسند أحمد: ۲۱۷۰۳)

۔ سیدنا ابو ذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو اپنی لونڈی کو زنا کرتے ہوئے نہ دیکھے، لیکن اس کے باوجود وہ اس پر زنا کی تہمت لگا دے تو اللہ تعالیٰ روزِ قیامت اس شخص کو آگ کا کوڑا لگائے گا۔
Haidth Number: 5245
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۲۴۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، الحمصی وابوطالب مجھولان (انظر: ۲۱۳۷۵)

Wazahat

Not Available