Blog
Books
Search Hadith

جس شخص نے اپنے غلام کا مثلہ کیا، یا اس پر زنا کی تہمت لگائی، جبکہ وہ بری ہو، اس کی سزا کا بیان

۔ (۵۲۴۷)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: جَائَ رَجُلٌ اِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَمْ یُعْفٰی عَنِ الْمَمْلُوکِ؟ قَالَ: فَصَمَتَ عَنْہُ ثُمَّ أَعَادَ فَصَمَتَ عَنْہُ، ثُمَّ أَعَادَ فَقَالَ: ((یُعْفٰی عَنْہُ کُلَّ یَوْمٍ سَبْعِینَ مَرَّۃً۔)) (مسند أحمد: ۵۸۹۹)

۔ (دوسری سند) ایک آدمی، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آیا اور اس نے کہا: اے اللہ کے رسول! غلام کو کتنی بار معاف کیا جائے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خاموش رہے، اس نے پھر یہی سوال دوہرایا، لیکن آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خاموش رہے، جب اس نے سہ بار یہی سوال کیا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر روز ستر دفعہ معاف کیا جائے۔
Haidth Number: 5247
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۲۴۷) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الأول

Wazahat

Not Available