Blog
Books
Search Hadith

اس غلام کی وعید کا بیان جو اپنی نماز میں کمی کرتا ہے، یا غیر مالک کو مالک ظاہر کرتا ہے، یا چوری کرتا ہے، یا بھاگ جاتا ہے

۔ (۵۲۵۶)۔ عَنْ جَابِرٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْھُمَا اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ تَوَلّٰی غَیْرَ مَوَالِیْہِ فَقَدْ خَلَعَ رِبْقَۃَ الْاِیْمَانِ مِنْ عُنُقِہِ۔)) (مسند أحمد: ۱۴۶۱۶)

۔ سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس غلام نے غیر مالک کو اپنا مالک ظاہر کیا، اس نے اپنی گردن سے اسلام کا کڑا اتار پھینکا۔
Haidth Number: 5256
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۲۵۶) تخریج: اسنادہ جیّد (انظر: ۱۴۵۶۲)

Wazahat

فوائد:… یعنی اللہ تعالیٰ کی حددو اور اس کے اوامر و نواہی کو ترک کر دیا۔