Blog
Books
Search Hadith

ان چیزوں کا بیان جن سے استنجا کرنا جائز ہے اور جن سے ناجائز ہے

۔ (۵۲۷)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ)۔ فَقَالَ: ((اِئْتِنِیْ بِشَیْئٍ أَسْتَنْجِیْ بِہِ وَلَا تُقْرِبْنِیْ حَائِلًا وَلَا رَجِیْعًا)) (مسند أحمد: ۴۰۵۳)

۔ (دوسری سند) رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: میرے لیے کوئی ایسی چیز لے آؤ، جس سے میں استنجا کروں اور کسی بوسیدہ ہڈی اور لید کو میرے قریب نہ کرو۔
Haidth Number: 527
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۲۷) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف لیث بن ابی سلیم، لکنہ لہ شواہد صحیحۃ (انظر: ۴۰۵۳)

Wazahat

فوائد:… حَائِل کا معنی بدل جانے والی چیز ہے، یہاں اس سے مراد وہ ہڈی ہے، جو اصلی حالت سے تبدیل ہو کر بوسیدہ ہو چکی ہو۔