Blog
Books
Search Hadith

کسی غلام میں اپنے حصے کو آزاد کر دینے والے یا اپنے غلام کا بعض حصہ آزاد کر دینے والے شخص کا بیان

۔ (۵۲۷۰)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَجُلًا أَعْتَقَ شِقْصًا مِنْ مَمْلُوکٍ، فَأَجَازَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عِتْقَہُ وَغَرَّمَہُ بَقِیَّۃَ ثَمَنِہِ۔ (مسند أحمد: ۸۵۴۶)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ ایک جب آدمی نے ایک غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کیا تو نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کی آزادی کا حکم دے دیا اور اس کی باقی قیمت اسی آدمی پر لازم قرار دی۔
Haidth Number: 5270
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۲۷۰) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ أبوداود: ۳۹۳۴(انظر: )

Wazahat

Not Available