Blog
Books
Search Hadith

کسی غلام میں اپنے حصے کو آزاد کر دینے والے یا اپنے غلام کا بعض حصہ آزاد کر دینے والے شخص کا بیان

۔ (۵۲۷۱)۔ عَنْ اَبِی الْمَلِیْحِ، عَنْ اَبِیْہِ اَنَّ رَجُلًا مِنْ ھُذَیْلَ اَعْتَقَ شَقِیْصًا لَہٗ مِنْ مَمْلُوْکٍ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((ھُوَ حُرٌّ کُلُّہُ، لَیْسَ لِلّٰہِ تَبَارَکَ وَتَعَاٰلیٰ شَرِیْکٌ۔)) (مسند أحمد: ۲۰۹۸۵)

۔ ابو ملیح اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ بنو ہذیل کے ایک آدمی نے ایک غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دیا، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یہ سارے کا سارا آزاد ہو گیا ہے، اللہ تعالیٰ کا کوئی شریک نہیں ہے۔
Haidth Number: 5271
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۲۷۱) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابوداود: ۳۹۳۳(انظر: ۲۰۷۰۹)

Wazahat

فوائد:… دوسری روایات میں وضاحت ہے کہ جس آدمی نے اپنا حصہ آزاد کیا تھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے باقی قیمت بھی اس کے ذمہ قرار دی تھی۔