Blog
Books
Search Hadith

تدبیر اور کسی ضرورت کے پیش نظر مُدَبّر غلام کو بیچنے کے جواز کا بیان

۔ (۵۲۷۸)۔ (وَعَنْہٗ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بَاعَ الْمُدَبَّرَ۔ (مسند أحمد: ۱۴۲۶۵)

۔ (دوسری سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مُدَبّر کو بیچ دیا تھا۔
Haidth Number: 5278
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۲۷۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۲۳۰ (انظر: ۱۴۲۱۶)

Wazahat

Not Available