Blog
Books
Search Hadith

ان چیزوں کا بیان جن سے استنجا کرنا جائز ہے اور جن سے ناجائز ہے

۔ (۵۲۹)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَہٰی أَنْ یَسْتَنْجِیَ بِبَعْرَۃٍ أَوْ بِعَظْمٍ۔ (مسند أحمد: ۱۴۶۶۸)

سیدنا جابر بن عبداللہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے اس سے منع فرمایا ہے کہ آدمی اونٹ کی مینگنی یا ہڈی کے ساتھ استنجا کرے۔
Haidth Number: 529
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۲۹) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۶۳ (انظر: ۱۴۶۱۳)

Wazahat

Not Available