Blog
Books
Search Hadith

مُکاتَب کا بیان

۔ (۵۲۸۲)۔ عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ذَکَرَتْ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِذَا کَانَ لِإِحْدَاکُنَّ مُکَاتَبٌ فَکَانَ عِنْدَہُ مَا یُؤَدِّی فَلْتَحْتَجِبْ مِنْہُ۔)) (مسند أحمد: ۲۷۰۰۶)

۔ سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی خاتون کامکاتَب غلام ہو اور اس کے پاس اتنا مال ہو، جو وہ اپنی قیمت میں اد اکر سکتا ہو تو اس خاتون کوچاہیے کہ وہ اس غلام سے پردہ کرے۔
Haidth Number: 5282
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۲۸۲) تخریج: اسنادہ ضعیف، نبھان مجھول، أخرجہ أبوداود: ۳۹۲۸،والترمذی: ۱۲۶۱، وابن ماجہ: ۲۵۲۰(انظر: ۲۶۴۷۳)

Wazahat

Not Available