Blog
Books
Search Hadith

صرف اللہ تعالیٰ کی قسم اٹھانے اور آباء کی قسم اٹھانے سے ممانعت کا بیان

۔ (۵۲۹۹)۔ عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ سَمُرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا تَحْلِفُوْا بِآبَائِکُمْ وَلَا بِالطَّوَاغِیْتِ)) وَقَالَ یَزِیْدُ: وَالطَّوْاغِیْ۔ (مسند أحمد: ۲۰۹۰۰)

۔ سیدنا عبد الرحمن بن سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اپنے باپوں اور طاغوت کی قسمیں نہ اٹھایا کرو۔ یزید راوی نے اپنی روایت میں طواغی کے الفاظ ذکر کیے۔
Haidth Number: 5299
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۲۹۹) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۶۴۸(انظر: ۲۰۶۲۴)

Wazahat

فوائد:… طاغوت سے مراد بت ہیں، اس لفظ کا اطلاق شیطان پر بھی ہوتا ہے۔