Blog
Books
Search Hadith

جھوٹی قسم کے بارے میں سختی کا اور منبر نبوی پر اس قسم کے بڑا جرم ہونے کا بیان

۔ (۵۳۲۳)۔ عَنْ اَبِی مُوْسَی الْاَشْعَرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: اِخْتَصَمَ رَجُلَانِ اِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَذَکَرَ نَحْوَہٗ۔ (مسند أحمد: ۱۹۷۴۳)

۔ سیدنا ابو موسی اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ دو آدمی اپنا جھگڑا لے کر نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آئے، پھر مذکورہ بالا حدیث کی طرح کی روایت ذکر کی۔
Haidth Number: 5323
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۳۲۳) اسنادہ صحیح، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۷/۳، والبزار: ۱۳۵۹، وابویعلی: ۷۲۷۴ (انظر: ۱۹۵۱۴)

Wazahat

Not Available