Blog
Books
Search Hadith

جھوٹی قسم کے بارے میں سختی کا اور منبر نبوی پر اس قسم کے بڑا جرم ہونے کا بیان

۔ (۵۳۲۶)۔ عَنِ ابْنِ سُوْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اَلْیَمِیْنُ الْفَاجِرَۃُ الَّتِیْ یَقْتَطِعُ بِھَا الرَّجُلُ مَالَ الْمُسْلِمِ تَعْقِمُ الرَّحِمَ۔)) (مسند أحمد: ۲۱۰۲۷)

۔ سیدنا ابن سود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: آدمی جس جھوٹی قسم کے ذریعے مسلمان کے مال کو ہتھیا لیتا ہے، وہ صلہ رحمی اور لوگوں کے ما بین نیکی کو کاٹ دیتی ہے۔
Haidth Number: 5326
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۳۲۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لابھا الرجل الذی روی عنہ معمر، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر :۲۲/ ۹۵۰(انظر: ۲۰۷۴۷)

Wazahat

Not Available