Blog
Books
Search Hadith

اس نذر کو پورا کرنا نہیں ہے، جو معصیت میں ہو یا ایسی چیز میں ہو جو ابن آدم کی ملکیت میں نہ ہو

۔ (۵۳۶۵)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا نَذَرَ فِیْ مَعْصِیَۃِ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ وَکَفَّارَتُہٗ کَفَّارَۃُ یَمِیْنٍ)) (مسند أحمد: ۲۶۶۲۶)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کی معصیت کوئی نذر نہیں ہے اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے۔
Haidth Number: 5365
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۳۶۵) حدیث صحیح، أخرجہ ابوداود: ۳۲۹۱، وابن ماجہ: ۲۱۲۵، والنسائی: ۷/۲۶(انظر: ۲۶۰۹۸)

Wazahat

فوائد:… اس حدیث سے معلوم ہوا کہ نذرِ معصیت کا کفارہ ادا کرنا پڑے گا، نذر کا کفارہ وہی ہے جو قسم کا کفارہ ہے، ملاحظہ ہو حدیث نمبر (۵۳۳۸)والا باب ۔