Blog
Books
Search Hadith

ٓپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے فرمان غصے میں کوئی نذر نہیں ہے اور اس کا کفارہ قسم والا کفارہ ہے کا بیان

۔ (۵۳۸۱)۔ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِنَّمَا النَّذْرُ یَمِینٌ کَفَّارَتُہَا کَفَّارَۃُ الْیَمِینِِِِِ)) (مسند أحمد: ۱۷۴۷۳)

۔ سیدنا عقبہ بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نذر تو قسم ہی ہے، اس لیے اس کا کفارہ بھی نذر والا کفارہ ہے ۔
Haidth Number: 5381
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۳۸۱) تخریج: حدیث صحیح لکن بلفظ: کفارۃ النذر کفارۃ الیمین کما سیأتی فی الحدیث الآتی، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر :۱۷/۸۶۶(انظر: ۱۷۳۴۰)

Wazahat

Not Available