Blog
Books
Search Hadith

ٓپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے فرمان غصے میں کوئی نذر نہیں ہے اور اس کا کفارہ قسم والا کفارہ ہے کا بیان

۔ (۵۳۸۲)۔ عن عُقْبَۃَ بْنَ عَامِرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ یَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ: ((کَفَّارَۃُ النَّذْرِ کَفَّارَۃُ الْیَمِینِِِِِ۔)) (مسند أحمد: ۱۷۴۵۲)

۔ سیدنا عقبہ بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نذر کا کفارہ قسم والا ہے۔
Haidth Number: 5382
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۳۸۲) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۶۴۵(انظر: ۱۷۳۱۹)

Wazahat

فوائد:… قسم کا کفارہ حدیث نمبر (۵۳۳۸) والے باب میں بیان کیا جا چکا ہے۔