Blog
Books
Search Hadith

اس شخص کا بیان جس نے سارا مال صدقہ کر دینے کی نذر مانی

۔ (۵۳۸۴)۔ عَنِ الْحُسَیْنِ بْنِ السَّائِبِ بْنِ أَبِی لُبَابَۃَ أَخْبَرَ أَنَّ أَبَا لُبَابَۃَ بْنَ عَبْدِ الْمُنْذِرِ لَمَّا تَابَ اللّٰہُ عَلَیْہِ قَالَ: یَا رَسُولَ اللّٰہِ! إِنَّ مِنْ تَوْبَتِی أَنْ أَہْجُرَ دَارَ قَوْمِی وَأُسَاکِنَکَ، وَإِنِّی أَنْخَلِعُ مِنْ مَالِی صَدَقَۃً لِلّٰہِ وَلِرَسُولِہِ، فَقَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یُجْزِئُ عَنْکَ الثُّلُثُ۔)) (مسند أحمد: ۱۶۱۷۸)

۔ سیدنا ابو لبابہ بن عبد المنذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ جب اللہ تعالیٰ نے ان کی توبہ قبول کی تو انھوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! بیشک میرے توبہ قبول ہونے کا تقاضا یہ ہے کہ میں اپنی قوم کا علاقہ چھوڑ کر آپ کے پاس رہوں اوراپنے مال کو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کے لیے صدقہ کرتے ہوئے اس کے بیچ سے نکل جاؤں، لیکن آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک تہائی مال کا صدقہ تجھ سے کفایت کرے گا۔
Haidth Number: 5384
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۳۸۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، الحسین بن السائب، روی عنہ اثنان وذکرہ ابن حبان فی الثقات وقال: یروی عن ابیہ المراسیل، ثم ان فی الاسناد اضطرابا، أخرجہ ابوداود: ۳۳۲۰ (انظر: ۱۶۰۸۰)

Wazahat

Not Available