Blog
Books
Search Hadith

میت کی طرف سے نذریں پوری کرنے کا بیان

۔ (۵۳۹۴)۔ (وَعَنْہٗ اَیْضًا): اَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ سَأَلَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ نَذْرِ کَانَ عَلٰی اُمِّہِ تُوُفِّیَتْ قَبْلَ اَنْ تَقْضِیَہٗ فَقَالَ: ((اقْضِہِ عَنْھَا۔)) (مسند أحمد: ۱۸۹۳)

۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ سیدنا سعد بن عبادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اس نذر کے بارے میں سوال کیا جو اس کی ماں نے مانی تھی، لیکن اس کو پورا کرنے سے پہلے فوت ہو گئی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تو تو اس کی طرف سے پورا کر دے۔
Haidth Number: 5394
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۳۹۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۷۶۱، ۶۶۹۸، ومسلم: ۱۶۳۸(انظر: ۱۸۹۳)

Wazahat

Not Available