Blog
Books
Search Hadith

لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کی فضیلت کا بیان

۔ (۵۴۲۹)۔ عَنْ تَمِیمٍ الدَّارِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ قَالَ لَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ وَاحِدًا أَحَدًا صَمَدًا، لَمْ یَتَّخِذْ صَاحِبَۃً وَلَا وَلَدًا، وَلَمْ یَکُنْ لَہُ کُفُوًا أَحَدٌ، عَشْرَ مَرَّاتٍ، کُتِبَتْ لَہُ أَرْبَعُونَ أَلْفَ حَسَنَۃٍ۔)) (مسند أحمد: ۱۷۰۷۶)

۔ سیدنا تمیم داری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے یہ دعا دس بار پڑھی: لَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ وَاحِدًا أَحَدًا صَمَدًا، لَمْ یَتَّخِذْ صَاحِبَۃً وَلَا وَلَدًا، وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ۔ (نہیں ہے، کوئی معبود برحق، ما سوائے اللہ کے، وہ اکیلاہے، بے نیاز ہے، اس کی نہ کوئی بیوی ہے اور نہ اولاد اور اس کا کوئی ہمسر نہیں) اس کے لیے چالیس ہزار نیکیاں لکھی جائیں گی۔
Haidth Number: 5429
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۴۲۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف خلیل بن مرۃ البصری، ولانقطاعہ، الازھر بن عبد اللہ لم یسمع من تمیم الداری، أخرجہ الترمذی: ۳۴۷۳(انظر: ۱۶۹۵۲)

Wazahat

فوائد:… ہم نے صَمَد کے معانی بے نیاز کے کیے ہیں، اس لفظ کے مزید معانی یہ ہیں: