Blog
Books
Search Hadith

پیشاب سے بچنے کا بیان

۔ (۵۴۵)۔ عَنْ عِیْسَی بْنِ یَزْدَادَ بْنِ فَسَائَۃَ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((اِذَا بَالَ أَحَدُکُمْ فَلْیَنْتُرْ ذَکَرَہُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ۔)) (مسند أحمد: ۱۹۲۶۴)

یزداد بن فساء ہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب کوئی آدمی پیشاب کرے تو وہ اپنے عضو ِ خاص کو تین دفعہ نچوڑے۔
Haidth Number: 545
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۴۵) تخریج: اسنادہ ضعیف،عیسی بن یزداد وأبوہ مجھولان ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۳۲۶(انظر: ۱۹۰۵۴)

Wazahat

فوائد:… یزداد بن فساء ہ کے بارے میں صحیح رائے یہ ہے کہ ان کی صحابیت کا شرف حاصل نہیں ہوا، سو اس کی روایت مرسل ہو گی، امام بخاری، ابو حاتم رازی، ابوداود اور دیگر اہل علم نے یزداد کے صحابی نہ ہونے کی صراحت کی ہے۔