Blog
Books
Search Hadith

پیشاب سے بچنے کا بیان

۔ (۵۴۶) (وَمِنْ طَرِیْقٍ آخَرَ بِنَحْوِہِ)۔ وَزَادَ: فَاِنَّ ذٰلِکَ یُجْزِیئُ عَنْہُ۔(مسندأحمد:۱۹۲۶۳)

۔ (دوسری سند) اس میں یہ زائد بات ہے: پس بیشک یہ عمل اس کو کفایت کرے گا۔
Haidth Number: 546
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۴۶) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

فوائد:… یہ روایت تو ضعیف ہے، بہرحال اگر کسی مخصوص آدمی کو ظن غالب کی حد تک شبہ ہو جائے تو وہ عضو ِ خاص کو نچوڑ کر یا انگلی مار کر یا کچھ دیر بیٹھ کر اس شبہ کو ختم کر سکتا ہے، لیکن اس ضمن میں شیطان کے وسوسوں کو سمجھنا اور ان سے بچنا ضروری ہے، وگرنہ طہارت کے معاملات میں کئی اشکالات پیدا ہو جاتے ہیں۔ استنجا کا اصل طریقہ یہی ہے کہ پیشاب منقطع ہو جانے کے بعد پتھر یا پانی استعمال کر لیا جائے۔