Blog
Books
Search Hadith

اذکار، استغفار اور دعوات کے صیغوں میں اصل قانون تین بار کے ہونے کا بیان

۔ (۵۴۸۵)۔ عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُعْجِبُہٗ اَنْ یَّدْعُوْ ثَلَاثًا وَیَسْتَغْفِرَ ثَلَاثًا۔ (مسند أحمد: ۳۷۴۴)

۔ سیدنا عبدا للہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ یہ بات نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو پسند تھی کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تین بار دعا کریں اور تین بار استغفار کریں۔
Haidth Number: 5485
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۴۸۵) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابوداود: ۱۵۲۴(انظر: ۳۷۴۴)

Wazahat

فوائد:… آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا یہ عمل بعض اوقات ہوتا تھا، وگرنہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک ایک بار دعا کرنے پر بھی اکتفا کر لیا کرتے تھے اور کئی کئی بار استغفار کرتے تھے۔