Blog
Books
Search Hadith

مسواک کی فضیلت کا بیان

۔ (۵۵۰)۔ عَنْ أَبِیْ بَکْرٍ الصِّدِّیْقِؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((اَلسِّوَاکُ مَطْہَرَۃٌ لِلْفَمِ، مَرْضَاۃٌ لِلرَّبِّ)) (مسند أحمد:۶۲)

سیدنا ابو بکر صدیقؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: مسواک کرنا منہ کو پاک کرنے والا اور ربّ تعالیٰ کو راضی کرنے والا عمل ہے۔
Haidth Number: 550
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۵۰) تخریج: صحیح لغیرہ ۔ أخرجہ ابویعلی: ۱۰۹، ۱۱۰(انظر: ۶۲)

Wazahat

Not Available