Blog
Books
Search Hadith

صبح، شام اور نیند کے وقت کی دعاؤں کا بیان

۔ (۵۵۰۱)۔ عَنْ اُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِثلُہُ، وَزَادَ بَعْدَ قَوْلِہِ ((مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ)): ((وَاِذَا اَمْسَیْنَا (مِثْلَ ذَالِکَ)۔)) (مسند أحمد: ۲۱۴۶۲)

۔ سیدنا ابی بن کعب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے بھی اسی قسم کی حدیث ِ نبوی بیان کی ہے، البتہ مِنَ الْمُشْرِکِیْن کے بعد یہ الفاظ بھی روایت کیے ہیں: اور جب ہم شام کرتے تو اسی طرح کہتے۔
Haidth Number: 5501
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۵۰۱) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الطبرانی فی الدعائ : ۲۹۳(انظر: ۲۱۱۴۴)

Wazahat

فوائد:… اس حدیث سے ثابت ہوا کہ صبح کے وقت دعا ء کے شروع میں اَصْبَحْنَا اور شام کے وقت اَمْسَیْنَا کہا جائے گا۔