Blog
Books
Search Hadith

مسواک کی فضیلت کا بیان

۔ (۵۵۲)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: عَلَیْکُمْ بِالسِّوَاکِ، فَاِنَّہٗ مَطْیَبَۃٌ لِلْفَمِ وَمَرْضَاۃٌ لِلرَّبِّ۔ (مسند أحمد: ۵۸۶۵)

سیدنا عبد اللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: تم مسواک کا لازمی طور پر اہتمام کرو، کیونکہ یہ منہ کو پاک کرنے والا اور ربّ کو راضی کرنے والا ہے۔
Haidth Number: 552
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۵۲) تخریج: صحیح لغیرہ ۔ أخرجہ الطبرانی فی الاوسط (انظر: ۵۸۶۵)

Wazahat

Not Available