Blog
Books
Search Hadith

سونے سے پہلے وضو کرنے، دروازہ بند کرنے اور چراغ بجھانے وغیرہ کا بیان

۔ (۵۵۱۴)۔ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ عَنْ أَبِیہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تَتْرُکُوا النَّارَ فِی بُیُوتِکُمْ حِینَ تَنَامُونَ۔)) (مسند أحمد: ۵۰۲۸)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سوتے وقت گھروں میں آگ نہ چھوڑا کرو۔
Haidth Number: 5514
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۵۱۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۲۹۳، ومسلم: ۲۰۱۵(انظر: ۵۰۲۸)

Wazahat

Not Available