Blog
Books
Search Hadith

سونے سے پہلے وضو کرنے، دروازہ بند کرنے اور چراغ بجھانے وغیرہ کا بیان

۔ (۵۵۱۶)۔ عَنْ اَبِیْ أُمَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((أَجِیفُوا أَبْوَابَکُمْ، وَأَکْفِئُوا آنِیَتَکُمْ، وَأَوْکِئُوا أَسْقِیَتَکُمْ، وَأَطْفِئُوا سُرُجَکُمْ، فَإِنَّہُ لَنْ یُؤْذَنَ لَہُمْ بِالتَّسَوُّرِ عَلَیْکُمْ)) (مسند أحمد: ۲۲۶۲۰)

۔ سیدنا ابو امامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: (اللہ کا نام لے کر) دروازے بند کر دیا کرو، برتنوں کو الٹا کر دیا کرو، مشکیزوں کے منہ باندھ دیا کرو اور چراغوں کو بجھا دیا کرو، کیونکہ شیطانوں کو ہر گز یہ اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ دیواروں کو پھلانگ کر تمہارے گھروں میںگھس آ ئیں۔
Haidth Number: 5516
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۵۱۶) تخریج: صحیح لغیرہ (انظر: ۲۲۲۶۴)

Wazahat

فوائد:… بسم اللہ پڑھ کر گھروں کے دروازے بند کیے جائیں، دیکھیں حدیث نمبر (۵۵۶۸)۔