Blog
Books
Search Hadith

قرآن مجید کے اس حصے کا بیان، جو سونے سے پہلے تلاوت کیا جاتا ہے

۔ (۵۵۲۸)۔ عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَا مِنْ رَجُلٍ یَأْوِی إِلٰی فِرَاشِہِ فَیَقْرَأُ سُورَۃً مِنْ کِتَابِ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ إِلَّا بَعَثَ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ إِلَیْہِ مَلَکًا یَحْفَظُہُ مِنْ کُلِّ شَیْئٍ یُؤْذِیہِ حَتّٰی یَہُبَّ مَتٰی ھَبَّ۔)) (مسند أحمد: ۱۷۲۶۲)

۔ سیدنا شداد بن اوس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی اپنے بستر پر آتا ہے اور کتاب اللہ کی ایک سورت تلاوت کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ ایک فرشتے کو اس کی طرف بھیجتے ہیں، وہ اس کو ایذا پہنچانے والی ہر چیز سے اس کی حفاظت کرتا ہے، یہاں تک کہ وہ بیدار ہو جائے، جب بھی بیدار ہو۔
Haidth Number: 5528
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۵۲۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لابھام الراوی عن شداد بن اوس، وابو مسعود الجریری قد اختلط، وروایۃ یزید بن ھارون عنہ بعد اختلاطہ، أخرجہ الترمذی: ۳۴۰۷ (انظر: ۱۷۱۳۲)

Wazahat

Not Available