Blog
Books
Search Hadith

مسواک کی فضیلت کا بیان

۔ (۵۵۴)۔وَعَنْہُ أَیْضًا ؓ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُکْثِرُ السِّوَاکَ حَتَّی ظَنَنَّا أَوْ رَأَیْنَا أَنَّہُ سَیَنْزِلُ عَلَیْہِ۔ (مسند أحمد: ۲۵۷۳)

سیدنا ابن عباسؓ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ اس قدر زیادہ مسواک کرتے تھے، کہ ہمیں یہ خیال آنے لگا کہ اس کے بارے میں عنقریب قرآن نازل ہو جائے گا۔
Haidth Number: 554
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۵۴) تخریج: انظر الحدیث السابق

Wazahat

Not Available