Blog
Books
Search Hadith

سونے سے پہلے والے غیر قرآنی اذکار کابیان

۔ (۵۵۳۹)۔ (وَعَنْہٗ مِنْ طَرِیْقٍ رَابِعٍ) عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِذَا اضْطَجَعَ الرَّجُلُ فَتَوَسَّدَ یَمِینَہُ ثُمَّ قَالَ: اَللّٰھُمَّ إِلَیْکَ أَسْلَمْتُ نَفْسِی)) فَذَکرَ مِثْلَ مَا تَقَدَّمَ وَفِیْہِ: ((وَمَاتَ عَلٰی ذٰلِکَ بُنِیَ لَہُ بَیْتٌ فِی الْجَنَّۃِ أَوْ بُوِّئَ لَہُ بَیْتٌ فِی الْجَنَّۃِ۔)) (مسند أحمد: ۱۸۸۲۰)

۔ (چوتھی سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب آدمی سوئے تو اپنے دائیں ہاتھ کو سر کے نیچے رکھے اور پھر یہ دعا پڑھے: اَللّٰھُمَّ إِلَیْکَ أَسْلَمْتُ نَفْسِی…۔ پھر سابقہ حدیث کی طرح کی حدیث ذکر کی، البتہ اس میں ہے: اگر وہ اسی رات فوت ہو گیا تو اس کے لیے جنت میں گھر بنایا جائے گا۔
Haidth Number: 5539
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۵۳۹) تخریج: حدیث صحیح دون قولہ : بنی لہ بیت فی الجنۃ، أو بویء لہ بیت فی الجنۃ وھذا اسناد ضعیف لضعف علی بن عاصم، وانظر الاحادیث بالطریق الاول والثانی والثالث۔

Wazahat

Not Available