Blog
Books
Search Hadith

سونے سے پہلے والے غیر قرآنی اذکار کابیان

۔ (۵۵۴۴)۔ (وَعَنْہٗ اَیْضًا فِی حَدِیْثٍ طَوِیْلٍ) اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لَھُمَا: ((تُسَبِّحَانِ فِیْ دُبُرِ کُلِّ صَلَاۃٍ عَشْرًا، وَتُحَمِّدَانِ عَشًْرا وَتُکَبِّرَانِ عَشْرًا، وَاِذَا اَوَیْتُمَا اِلٰی فِرَاشِکُمَا فَسَبِّحَا ثَلَاثًا وَّثلَاَثِیْنَ)) الخ (مسند أحمد: ۸۳۸)

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ایک طویل حدیث بھی ہے، اس میں ہے: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان سے فرمایا: تم ہر نماز کے بعد دس دفعہ سُبْحَانَ اللّٰہ، دس دفعہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ اور دس دفعہ اَللّٰہُ اَکْبَر کہا کرو، اور جب اپنے بستروںپر آ جاؤ تو تینتیس بار سُبْحَانَ اللّٰہ کہو، …۔
Haidth Number: 5544
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۵۴۴) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۱۵۲(انظر: ۸۳۸)

Wazahat

Not Available