Blog
Books
Search Hadith

شیطانوں کے مکر، سرکشی اور لغو کو انسان سے دفع کرنے کے لیے پڑھی جانی والی دعاؤں کا بیان

۔ (۵۵۷۰)۔ (وَعَنْہٗ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: قُلْتُ لِعَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ خَنْبَشٍ التَّمِیمِیِّ وَکَانَ کَبِیرًا: أَدْرَکْتَ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: قُلْتُ: کَیْفَ صَنَعَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لَیْلَۃَ کَادَتْہُ الشَّیَاطِینُ؟ فَقَالَ: إِنَّ الشَّیَاطِینَ تَحَدَّرَتْ تِلْکَ اللَّیْلَۃَ عَلَی رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنْ الْأَوْدِیَۃِ۔ (مسند أحمد: ۱۵۵۳۹)

۔ (دوسری سند) راوی کہتے ہیں: میں نے سیدنا عبد الرحمن بن خنبش تمیمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ،جو ایک عمر رسیدہ آدمی تھے، سے پوچھا، کیا تم نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو پایا ہے؟ انھوں نے کہا: جی ہاں، میں نے کہا: جس رات شیطان آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے قریب آئے تھے، اس رات آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کیا کیاتھا؟ انھوں نے کہا: اس رات شیطان مختلف وادیوں سے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر ٹوٹ پڑے تھے۔
Haidth Number: 5570
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۵۷۰) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الأول

Wazahat

Not Available