Blog
Books
Search Hadith

پریشانی، رنج اور غم کے وقت کے اذکار کا اور اس آدمی کی دعا کا بیان، جس کو کوئی معاملہ مغلوب کر دے

۔ (۵۵۷۸)۔ عن أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قُلْنَا یَوْمَ الْخَنْدَقِ: یَا رَسُولَ اللّٰہِ! ہَلْ مِنْ شَیْئٍ نَقُولُہُ فَقَدْ بَلَغَتِ الْقُلُوبُ الْحَنَاجِرَ؟ قَالَ: ((نَعَمْ اَللّٰھُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِنَا، وَآمِنْ رَوْعَاتِنَا۔)) قَالَ: فَضَرَبَ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ وُجُوہَ أَعْدَائِہِ بِالرِّیحِ، فَہَزَمَہُمْ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ بِالرِّیحِ۔ (مسند أحمد: ۱۱۰۰۹)

۔ سیدنا ابو سعیدخدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نے غزوۂ والے دن کہا: اے اللہ کے رسول! کیا کوئی ذکر ہے، کلیجے منہ کو آ گئے ہیں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بالکل ہے، کہو: اَللّٰھُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِنَا، وَآمِنْ رَوْعَاتِنَا (اے اللہ! ہمارے عیوب پر پردہ ڈال اور ہماری گھبراہٹوں کو امن دے)۔ پس اللہ تعالیٰ دشمنوں پر ہوا ایسی ہوا چلائی کہ اس ہوا ذریعے ان کو شکست دے دی۔
Haidth Number: 5578
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۵۷۸) الدعاء صحیح بالشواھد دون القصۃ، قالہ الالبانی، أخرجہ البزار: ۳۱۱۹(انظر: ۱۰۹۹۶)

Wazahat

Not Available