Blog
Books
Search Hadith

دعا کرنے کی ترغیب، اس کی فضیلت، اس کے آداب اور اس چیز کا بیان کہ دعا لازمی طور پر فائدہ دے گی

۔ (۵۵۸۴)۔ عَنْ جُبَیْرِ بْنِ نُفَیْرٍ أَنَّ عُبَادَۃَ بْنَ الصَّامِتِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ حَدَّثَہُمْ: أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَا عَلٰی ظَہْرِ الْأَرْضِ مِنْ رَجُلٍ مُسْلِمٍ یَدْعُو اللّٰہَ عَزَّ وَجَلَّ بِدَعْوَۃٍ إِلَّا آتَاہُ اللّٰہُ، أَوْ کَفَّ عَنْہُ مِنَ السُّوْئِ مِثْلَھَا۔)) (مسند أحمد: ۲۳۱۶۷)

۔ سیدنا عبادہ بن صامت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: روئے زمین پر کوئی مسلمان نہیں ہے، جو اللہ تعالیٰ کو پکارتا ہو، مگر اللہ تعالیٰ اس کو عطا کرتا ہے، یا پھر اس دعا کے بقدر اس سے بری چیز کو ٹال دیتا ہے۔
Haidth Number: 5584
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۵۸۴) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الترمذی: ۳۵۷۳ (انظر: ۲۲۷۸۵)

Wazahat

Not Available