Blog
Books
Search Hadith

دعا کرتے وقت قبلہ رخ ہونے کا، ہاتھ اٹھانے کا اور اس چیز کا کہ کس چیز سے دعا کو شروع کیا جائے، نیز دعا سے فراغت کے وقت ہاتھوں کو چہرے پر پھیرنے کا بیان

۔ (۵۵۹۴)۔ عَنِ ابْن جُرَیْجٍ، أَخْبَرَنِی عُبَیْدُاللّٰہِ بْنُ أَبِی یَزِیدَ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمٰنِ بْنَ طَارِقِ بْنِ عَلْقَمَۃَ أَخْبَرَہُ عَنْ عَمِّہِ: أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ إِذَا جَائَ مَکَانًا مِنْ دَارِ یَعْلٰی نَسِیَہُ عُبَیْدُ اللّٰہِ اسْتَقْبَلَ الْبَیْتَ فَدَعَا، قَالَ رَوْحٌ: عَنْ أَبِیہِ، وَقَالَ ابْنُ بَکْرٍ: عَنْ أُمِّہِ۔ (مسند أحمد: ۲۳۵۶۳)

۔ عبد الرحمن بن علقمہ اپنے چچے سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب سیدنا یعلی بن امیہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے گھر کے پاس فلاں جگہ پر آتے تو قبلہ رخ ہو کر دعا کرتے۔ عبید اللہ راوی وہ جگہ بھول گئے تھے، ابن بکر راوی نے عبد الرحمن کے چچا کی بجائے اس کی ماں کا ذکر کیا ہے۔
Haidth Number: 5594
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۵۹۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال عبد الرحمن بن طارق، وقد اضطرب فیہ، أخرجہ ابوداود: ۲۰۰۷(انظر: ۲۳۱۷۶)

Wazahat

Not Available