Blog
Books
Search Hadith

دعا کرتے وقت قبلہ رخ ہونے کا، ہاتھ اٹھانے کا اور اس چیز کا کہ کس چیز سے دعا کو شروع کیا جائے، نیز دعا سے فراغت کے وقت ہاتھوں کو چہرے پر پھیرنے کا بیان

۔ (۵۶۰۰)۔ عَنْ خَلَّادِ بْنِ السَّائِبِ الْأَنْصَارِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ إِذَا سَأَلَ جَعَلَ بَاطِنَ کَفَّیْہِ إِلَیْہِ (وَفِیْ لَفْظٍ: اِلٰی وَجْہِہِ) وَإِذَا اسْتَعَاذَ جَعَلَ ظَاہِرَہُمَا إِلَیْہِ۔ (مسند أحمد: ۱۶۶۸۰)

۔ سیدنا خلاد بن سائب انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جب سوال کرتے تھے تو اپنی ہتھیلیوں کا اندرونی حصہ چہرے کی طرف کرتے اور جب پناہ مانگتے تھے تو ہتھیلیوں کی پشت چہرے کی طرف کرتے تھے۔
Haidth Number: 5600
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۶۰۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف ابن لھیعۃ، وقد اختلف علیہ فیہ اسنادا ومتنا، وخلاد بن السائب مختلف فی صحبتہ، أخرجہ ابوداود: ۱۴۹۲(انظر: ۱۶۵۶۴)

Wazahat

Not Available