Blog
Books
Search Hadith

اس نابینا آدمی کی دعا، جس نے اپنی بینائی حاصل کرنے کے لیے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا وسیلہ دیا تھا

۔ (۵۶۷۹۔) (وَعَنْہٗ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) اَنَّ رَجُلًا اَتَی النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَدْ ذَھَبَ بَصَرُہٗ، فَذَکَرَ الْحَدِیْثَ۔ (مسند أحمد: ۱۷۳۷۴)

۔ (دوسری سند) ایک ایسا آدمی، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آیا، جس کی بینائی ختم ہو گئی تھی، …۔ پھر باقی حدیث ذکر کی۔
Haidth Number: 5679
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۶۷۹) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الأول

Wazahat

Not Available