Blog
Books
Search Hadith

نیند سے بیدار ہوتے وقت، تہجد کے وقت اور گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک کرنے کا بیان

۔ (۵۶۹)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ لَا یَنَامُ اِلَّا وَالسِّوَاکُ عِنْدَہُ، فَاِذَا اسْتَیْقَظَ بَدَأَ بِالسِّوَاکِ۔ (مسند أحمد: ۵۹۷۹)

سیدنا عبد اللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ جب بھی سوتے تھے، مسواک آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے پاس ہوتی تھی، پس جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ بیدار ہوتے تو مسواک سے شروع کرتے۔
Haidth Number: 569
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۶۹) تخریج: اسنادہ حسن ۔ أخرجہ ابو یعلی: ۵۷۴۹، والطبرانی فی الکبیر : ۱۳۵۹۸(انظر: ۵۹۷۹)

Wazahat

Not Available