Blog
Books
Search Hadith

نیند سے بیدار ہوتے وقت، تہجد کے وقت اور گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک کرنے کا بیان

۔ (۵۷۱)۔عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنِ الْیَمَانِؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ اِذَا قَامَ مِنَ اللَّیْلِ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: اِذَا قَامَ مِنَ التَّہَجُّدِ) یَشُوْصُ فَاہُ بِالسِّوَاکِ۔ (مسند أحمد: ۲۳۶۳۱)

سیدنا حذیفہ بن یمان ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ جب رات کو اٹھتے تھے، ایک روایت میں ہے: جب تہجد کے لیے بیدار ہوتے تو اپنے منہ کو مسواک کے ذریعے صاف کرتے۔
Haidth Number: 571
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۷۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۴۵، ومسلم: ۲۵۵(انظر: ۲۳۲۴۲)

Wazahat

Not Available