Blog
Books
Search Hadith

نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر درود بھیجنے کی فضیلت اور یہ عمل کرنے والے کے اجر کا کئی گناہ تک بڑھنا

۔ (۵۷۰۹)۔ (وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ اَبِیْ طَلْحَۃَ اَیْضًا نَحْوُہُ وَفِیْہِ: ((مَنْ صَلّٰی عَلَیْکَ مِنْ أُمَّتِکَ صَلَاۃً کَتَبَ اللّٰہُ لَہُ عَشْرَ حَسَنَاتٍ، وَمَحَا عَنْہُ عَشْرَ سَیِّئَاتٍ، وَرَفَعَ لَہُ عَشْرَ دَرَجَاتٍ وَرَدَّ عَلَیْہِ مِثْلَہَا۔)) (مسند أحمد: ۱۶۴۶۵)

۔ (دوسری سند) سیدنا ابو طلحہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، پھر اس طرح کی روایت بیان کی، البتہ اس میں یہ تفصیل ہے: آپ کی امت میں سے جس نے آپ پر درود بھیجا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے دس نیکیاں لکھے گا، اس کی دس برائیاں معاف کر ے گا، اس کے دس درجات بلند کرے گا اور اسی طرح کا درود اس پر لوٹائے گا۔
Haidth Number: 5709
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۷۰۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابو معشر ضعیف، ثم انہ لم یدرک اسحاق بن کعب، واسحاق مجھول الحال، أخرجہ بنحوہ ابوے علی: ۱۴۲۵، والطبرانی فی الکبیر : ۴۷۲۱ (انظر: ۱۶۳۵۲)

Wazahat

Not Available