Blog
Books
Search Hadith

نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر درود بھیجنے کی فضیلت اور یہ عمل کرنے والے کے اجر کا کئی گناہ تک بڑھنا

۔ (۵۷۱۳)۔ عن عَبْد اللّٰہِ بْن عَمْرٍو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ یَقُولُ: مَنْ صَلّٰی عَلَی رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلَاۃً صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَمَلَائِکَتُہُ سَبْعِینَ صَلَاۃً، فَلْیُقِلَّ عَبْدٌ مِنْ ذٰلِکَ أَوْ لِیُکْثِرْ۔ (مسند أحمد: ۶۶۰۵)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جس نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر ایک دفعہ درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر ستر رحمتیں نازل کرے گا اور اس کے فرشتے اس کے لیے ستر بار دعائے رحمت کریں گے، اب بندے کی مرضی ہے کہ وہ کم پڑھے یا زیادہ۔
Haidth Number: 5713
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۷۱۳) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابن لھیعۃ سییء الحفظ(انظر: ۶۶۰۵)

Wazahat

Not Available