Blog
Books
Search Hadith

وضو کی فضیلت اور اس کو پوری طرح کرنے کا بیان

۔ (۵۷۵)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((مِفْتَاحُ الْجَنَّۃِ الصَّلَاۃُ وَمِفْتَاحُ الصَّلَاۃِ الطُّہُوْرُ۔)) (مسند أحمد: ۱۴۷۱۷)

سیدنا جابر بن عبد اللہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جنت کی چابی نماز ہے اور نماز کی چابی وضو ہے۔
Haidth Number: 575
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۷۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، لضعف سلیمان بن قرم وابی یحییٰ القتّات، لکن للشطر الثانی منہ شواھد تقوِّیہ۔أخرجہ الترمذی: ۴(انظر: ۱۴۶۶۲)

Wazahat

Not Available